the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حيدرآباد، 22 جنورى (يو اين آئى) تيلگو فلمى صنعت کى مايہ ناز شخصيت اکنينى ناگيشور راؤ  آج يہاں ايک نجى اسپتال ميں انتقال کرگئے۔ کينسر کے مريض مسٹر راؤ کى حالت آج صبح 2.10 بجے بگڑنے لگى جس کے بعد انہيں کيئر اسپتال ميں داخل کرايا گيا جہاں انہوں نے 2.45 پر آخرى سانس لى۔
۔٩١ سالہ مسٹر راؤ کے اہل خانہ ميں



تين بيٹياں اور دو بيٹے ہيں۔ رياست ميں  اپنے مداحوں کے درميان اے اين آر سے مقبول مسٹر راؤ کى پيدائش٢٠ دسمبر ١٩٢۴ ميں آندھراپرديش کے کرشنا ضلع کے وينکٹ راگھوپورم علاقہ ميں ہوئى تھى۔
سال ١٩٨٨ ميں پدم بھوشن سے سرفراز کئے جانے والے مسٹر راؤ کو پدم شرى اور رگھوپتى وينکيا اعزاز سے بھى نوازا جاچکا ہے۔
 


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.